اردو کے چند مؤنث الفاظ

شانِ نزول ، درگزر، ترازو ، جدول ، جمپر ، چپل ، محراب ، منبر ، گھاس ، ناک ، بارود ، ڈکار ، پتنگ ، جامن ، شطرنج ، مانند ، زیر ، سڑک ، قوم (واحد اور مؤنث ہے جبکہ عوام جمع اور مذکر ہے )
  • (()) تمام دنوں کے نام مذکر ہیں۔ (صرف جمعرات مؤنث ہے )
  • (()) تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں۔
  • (()) تمام دریاؤں کے نام مذکر ہیں۔ (صرف گنگا اور جمنا مؤنث ہیں )
  • (())تمام دھاتوں کے نام مذکر ہیں۔ (قلعی اور چاندی مؤنث ہے )
  • (())تمام شہروں کے نام مذکر ہیں۔ (دہلی کو دلی لکھیں تو مؤنث ہے)