Class 11th Urdu Notes Sindh Board | Chapterwise Notes

یہ کورس سندھ بورڈ کو پڑھنے والے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم سندھ بورڈ کی کلاس گیارہویں کی اردو کتاب کے تمام نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل ([email protected]) کریں۔

مضامین

ناول

طنز و مزاح

سفر نامہ

خطوط

مضامین

حصہ نظم

غزلیات

نظمیں