Application For School Leaving Certificate For Changing School in urdu

بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب اسلامیہ-ہائی-سکول سرینگر

جناب عالی!

گزارش ہے کہ میرا تبادلہ اچانک اننتناگ ہوگیا ہے۔ اپنے بھائی کو لے کر اسی ہفتہ میں چلا جاوں گا۔اس لیے گزارش ہے کہ عزیز ضیاءالحسن کا، جو آپ کے اسکول کی ساتویں جماعت میں تعلیم حاصل کررہا ہے، ڈسچارج سرٹیفکیٹ مرحمت فرمائیں۔

عزیز مذکور کے ذمہ لائبریری کی کوئی کتاب نہیں۔ اس ماہ کی فیس کی رسید بھی ساتھ بھیج رہا ہوں۔

عرض نیاز مند
محمد حسن: انسپکٹر پولیس
مورخہ 7 دسمبر 2018

Close