پرنسپل صاحب کے نام ایکسکرشن جانے کے لیے درخواست

بخدمت جناب پرنسپل صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکول کراچی

جناب عالی!

گزارش خدمت یہ ہے کہ آجکل گرمی زوروں پر ہے۔ ہمارا جسم پسینہ پسینہ ہو جاتا ہے۔ سیاہ لوگ دور دور سے آزاد کشمیر کے خوبصورت نظاروں کا لطف اٹھانے کے لئے آرہے ہیں۔

ہم آپ کے اسکول کے طلباء آپ سے مؤدبانہ گذارش کرتے ہیں کہ ہمیں بھی کسی صحت افزا مقام کی طرف ایکسکرشن کے لیے جانے کی اجازت دی جائے تاکہ ہماری اکتاہٹ بھی دور ہو اور ہم خوبصورت نظاروں کا لطف اٹھائیں۔

عرض نیاز مند
محمد رشید
ممبر ایکسکرشن کمیٹی

Close