Khudi Ka Sirr E Nihan Lyrics

خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لاالہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہٰ الا اللہ کیا…

Continue Reading

Allama Iqbal Khudi In Urdu

'خودی' فارسی زبان کا لفظ ہے۔ "خود" سے مشتق ہے،خودی بامعنی ذات خویش جسے عربی میں انا اور انگریزی میں (Selea) کہتے ہیں۔خودی کو اردو میں لفظ "میں" سے تعبیر…

Continue Reading

Shaheen Of Iqbal

نظم شاہین کیا میں نے اس خاک داں سے کنارہ جہاں رزق کا نام ہے آب و دانه بیاباں کی خلوت خوش آتی ہے مجھ کوازل سے ہے فطرت میری…

Continue Reading

Iblees Ki Majlis E Shura

https://www.instagram.com/p/Bp92atXF6yB/?utm_source=ig_web_copy_link (١) پہلا شعر: یہ عناصر کا پرانا کھیل! یہ دنیائے دوںساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوں تشریح: اس میں کوئی شک نہیں کہ اقبال نے ان دو لفظوں…

Continue Reading

Saare Jahaan Se Accha Lyrics In Urdu

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا…

Continue Reading

Jawab E Shikwa In Urdu With Translation

اقبال نے یہ نظم 1913ء میں لکھی تھی اور موچی دروازہ لاہور کے باہر اس جلسہ میں سنائی تھی جو حضرت مولانا ظفر علی خان صاحب کے زیراہتمام جنگ بلقان…

Continue Reading

Jawab E Shikwa In Urdu

(١) پہلا بند دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اٹھتی…

Continue Reading

Shama Aor Shayar Summary

اقبال کی نظم 'شمع اور شاعر' بانگ درا کی ان اہم نظموں میں سے ہے جن کا جواب جدید اردو ادب میں نہیں مل سکتا،بعض نقادوں نے اس کو بانگ…

Continue Reading

Nazam Shama Aur Shayar| شمع اور شاعر

(١) پہلا بند دوش می گفتم بہ شمع منزل ویران خویش گیسوۓ تو از پر پروانہ دارد شانۂ درجہاں مثل چراغ لالہ صحراستم نے نصیب محفلے نے قسمت کاشانۂ مدتے…

Continue Reading

Allama Iqbal Biography In Urdu

اقبال کا خاندان ڈاکٹر اقبال کے آباؤ اجداد کشمیر سے آکر سیالکوٹ میں آباد ہو گئے تھے جو سپر گوت کے برہمن آج سے ڈھائی سو سال پہلے مسلمان ہوگئے…

Continue Reading

Shikwa Of Allama Iqbal In Urdu

علامہ اقبال نے یہ نظم انجمن حمایت اسلام کے سالانہ جلسے میں پڑھی تھی جو اپریل 1909 میں منعقد ہوا تھا۔شفاء الملک حکیم محمد حسن صاحب قریشی جو اس جلسہ…

Continue Reading

Shikwa Full Poem

(١)پہلا بند کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں؟فکر فردہ کروں محو غم دوش رہوں نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا میں بھی کوئی گل…

Continue Reading
Close