Knowledgeable Story of Mother In Urdu | مائیں نسلیں سنوارتی ہیں

ایک معلم قرآن انتہائی نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ایک بچہ میرے پاس آیا جو مدرسے میں داخلہ لینے کا شدید خواہشمند تھا۔میں نے اس سے پوچھا: بچے! آپ کو قرآن کا کچھ حصہ زبانی یاد ہے؟ بچے نے کہا: جی۔ میں نے اس کا امتحان لیتے ہوئے کہا: پھر آپ مجھے … Read more

قومی زبان اور دیگر پاکستانی زبانیں

زبان انسان کی سماجی اور معاشرتی ضرورتوں کی ایجاد ہے۔ ہر زبان اپنی ارتقائی منزلیں سماجی زندگی ہی کے سہارے طے کرتی ہے اور اس کے زیر اثر اس کی صورت اور معنی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ کسی زبان کے عروج و زوال کی داستان کو دراصل کسی قوم کے عروج و زوال کی … Read more

اردو، لکھنوی اردو اور پاکستانی اردو

زبان ایک سماجی عمل کا نام ھے ادب بھی زبان کے توسط سے ایک جمالیاتی سماجی سرگرمی ھے۔صدیاں ھوئےاردو زبان مغل عہد میں برصغیر کی لنگوا فرینکا ( Lingua Franca) کے طور پر اپنی جائے پیدائش اترپردیش و دھلی سے باھر نکل کر پورے برصغیر میں پھیل چکی ھے۔پاکستان میں تو اسے قومی و تعلیمی … Read more

Wahid Jama Ke Usool | واحد سے جمع بنانے کے اصول

واحد: ایسا اسم جو کسی ایک شخص ، ایک چیز یا ایک جگہ کا نام ہو مثلاً لڑکا ، شہر ، کتاب ، کرسی وغیرہ۔ جمع: وہ اسم جو ایک سے زیادہ اشخاص ، چیزوں یا جگہوں کے نام کو ظاہر کرے مثلاً کتابیں ، کرسیاں وغیرہ۔ واحد سے جمع بنانے کے قاعدے: عربی الفاظ … Read more

اردو غزل کے جمالیاتی پہلو

کسی تحریر کو حسین ، معنی خیز اور پر اثر بنانے کے لئے اجتماعی طور پر جو ہیئتی، موضوعی، لسانی، فنی اصول، طریقے اور رویے اپنائے جاتے ہیں جن سے قاری یا سامع مسرت اور بصیرت حاصل کرتا ہے ان کی مجموعی صورت و کیفیت کو ہم جمالیات کہتے ہیں۔ اصطلاح میں یہ ایک ایسے … Read more

اردد ناول نگاری میں نئے رحجانات و فکری میلانات

اردو ادب میں ناول کی تنقید کا ایک مخصوص پیمانہ یا چند اجزا کا ایک بنا بنایا سانچہ موجود ہے لیکن تنقید میں غوروفکر کا کیا طریقہ کار ہونا چاہیے اور پہلے سے موجود تمام تنقیدی نکات کو برقرار رکھتے ہوئے تنقید میں نئے افکار کے ساتھ نیا سانچہ کس طرح شامل کیا جائے اور … Read more

دعا مانگنے کے الفاظ (اولاد کے لئے)

اولاد کے لئے دعا مانگنے کا طریقہ اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما ! اے الله ! انکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا … Read more

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت صدیوں قبل اٹلی کے دارالحکومت روم میں بت پرستی عام تھی۔تیسری صدی میں رومیوں کے بادشاہ کلاڈیوس دوم نے شادی پر پابند لگا دی اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ چاہتا تھا کہ روم ایک طاقتور قوم بنے اور مزید فتوحات حاصل کرئے۔اس مقصد کے لیے اس نے فوج میں … Read more

اردو زبان پر 72 بہترین اشعار

واللہ کیا زباں ہے اردو زباں ہماریفطرت کی ترجماں ہے اردو زباں ہماریآبا کی داستاں ہے اردو زباں ہماریمظلوم کی فغاں ہے اردو زباں ہماریہندو بھی بولتے ہیں مسلم بھی بولتے ہیںدو جسم ایک جاں ہے اردو زباں ہماریتعمیر کی ہے اس کی خود کو مٹا مٹا کراسلاف کا نشاں ہے اردو زباں ہماریمیٹھا اک … Read more