جدید اردو نظم کی سمت و رفتار

شعر انسان کی تہذیبی و معاشرتی زندگی کے تجربات کا مرقع ہوتا ہے۔ ان ہی تجربات اور افکار کی روشنی میں جب کوئی تخلیق وجود میں آتی ہے تو وہ شاعری کا روپ اختیار کرتی ہے۔شاعری کی مختلف شکلیں ہیں ،مثال کے طور پر غزل،نظم،قصیدہ،مثنوی،رباعی وغیرہ۔ان ہی اصناف میں نظم ایک اہم صنف ہے جس … Read more

Majeed Amjed Biography | مجید امجد کی شاعری کا جائزہ

اردو نظم نظیر سے لے کر حلقہ ارباب ِ ذوق تک ارتقائی سفر سےگزری ۔لیکن نظم کو عروج میراجی ، راشد اور مجیدامجد کی بدولت حاصل ہوا۔ جنہوں نے موضوعاتی اور ہیئتی سطح پر اردو نظم میںنئے تجربات کئے اور نظم کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔نظم کی خصوصاً آزاد نظم کی جو ترقی … Read more

ترقی پسند تحریک اور اردو غزل

ترقی پسند تحریک اردو ادب کی ایک اہم تحریک ہے۔ اس تحریک کی بنیاد لندن میں رکھی گئی۔ 1930ء میں لندن میں چند ہندوستانی طالبعلموں نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی حالات کے تناظر میں انسانیت کی خدمت کا خواب دیکھا اور انفرادی طور پر سعی و کوشش کرنے کے بجائے اجتماعی طور پر … Read more

غالب کے اُردو دواوین

مرزا اسدا للہ خاں غالب کے بارے میں عمومی رائے یہ ہے کہ وہ اردو کے عظیم ترین شاعروں میں سے ایک ہیں۔لیکن اس عظیم شاعر کے اردو کلام کی تدوین کا کیا عالم ہے ؟ اگرچہ غالب کا دیوان بیسیوں بار مرتب و مدون ہوا لیکن شاید ہی کوئی نسخہ ان کے دیوانِ اردو … Read more

حالی کی یاد گار غالب کا ایک جائزہ

تحریر سید محمد افتخار مشرف حالی اگر علم کی تشنگی بجھانے کیلئے گھر سے روپوش ہوکر پہلی بار 1853 میں دلی نہ جاتے پھر دوبارہ فکر معاش میں 1863 میں دہلی کا رخ نہ کرتے اور شیفتہ کے ہاں قیام نہ کرتے تو ممکن تھا کہ حالی کو غالب سے فیض اٹھانے کا موقع نہ … Read more

Sugarcane Production in World | گنے کی پیداوار

گنے کی پیداوار پاکستان کی دو قومی فصلیں ہیں(1) گنا (2) گندم۔اردو ڈکشنری کے اندر گنے کی تعریف یوں بیان کی گئی ہے”بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اور اس کے رس سے گڑ،،شکر اور چینی بنائی جاتی ہے”۔ دنیا میں سب سے زیادہ جو فصل اگائی جاتی … Read more

اپریل فول کی حقیقت اور منانے کا شرعی حکم

سوال: یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بےوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں ،مسلمان بھی پیچھےنہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو انسانی زندگی کے ضائع ہونے … Read more

ڈراما انار کلی کا خلاصہ

انارکلی مغل سلطنت کے شہنشاہ اکبر اعظم کی کنیز تھی جس کی عمر 15 سے 16 سال تھی۔ انار کلی کا اصل نام نادرہ تھا۔ انارکلی دوسری کنیزوں کی بہ نسبت اتنی حسین تو نہ تھی مگر خوبصورت لمبی آنکھیں جن میں ہر وقت اداسی چھائی رہتی تھی ،نے اس کو اکبر اعظم کی طرف … Read more