Advertisement
میرا نام فیصل قادر ہے میں تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ہوں۔ میری تعلیم ایم اے اردو ہے اور میں ایک نجی ادارے میں بطور معلم فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ تعلیمی مسائل پر لکھنا میرا شوق ہے اور حالات حاضر پر لکھ رہا ہوں۔
Advertisement
This course does not have any sections.