Advertisement

نازنین پروین کا تعلق ہندوستان کی ایک مشہور ریاست ویسٹ بنگال کے شہر کولکتا ہے۔ یہ اردو ادب کی طالبہ ہیں اور ایم – اے – اردو میں زیر تعلیم ہیں۔ نازنین پروین کو اردو ادب میں لکھنے کا بہت شوق ہے اور ان کے مطابق آنے والے وقت میں شاعری میں طبع آزمائی کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Advertisement

نازنین پروین کے نوٹس