یہ کورس ولی دکنیؔ کی غزلوں کی تشریح کے متعلق ہے۔اس کورس میں ہم ولی دکنیؔ کی مشہور غزلوں کے اشعار کی تشریح پیش کر رہے ہیں۔آپ نیچے دی گئی غزلوں کے اشعار پر کلک کر کے تشریح پڑھ سکتے ہیں۔ ولی دکنی کی غزلوں کی تشریح کوچہ یار عین کاسی کا ہے کیا مجھ عشق نے ظالم کوں آب آہستہ آہستہ جسے عشق کا تیر کاری لگے شغل بہتر ہے عشق بازی کا عشق، بے تاب جاں گدُازی ہے مفلسی سب بہار کھوتی ہے طالب نہیں مہر و مشتری کا اب جدائی نہ کر،خُدا سوں ڈر دل کوں گر مرتبہ ہو در پن کا وہ صنم جب سوں بسا دیدۂ حیران میں آ وہ نازنیں ادا میں اعجاز ہے سراپا دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کا پی کے ہوتے، نہ کر تو مہ کی ثنا عیاں ہے ہر طرف عالم میں حسنِ بے حجاب اس کا ہر ایک سوں مل، متواضح ہو، سروری یہ ہے