Advertisement

حضرت محمد ﷺ کا فرمان عظمت نشان ہے کہ میرا جو امتی چالیس احادیث کو یاد کرے گا تو قیامت کے روز میں اس کی شفاعت کروں گا۔ اس لیے اگر ہم چاہتے ہیں کہ قیامت کے دن جب ہر طرف نفسی نفسی کا عالم ہو گا تو اس وقت ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ ہماری شفاعت کریں تو ہم ان چھوٹی چھوٹی چالیس احادیث کو زبانی یاد کرکے ان پر اپنی روزمرہ زندگی میں عمل بھی کریں۔

Advertisement

New Section