عدن شہزادی

  • You must enroll in this course to access course content.

عدن شہزادی کا تعلق سانگلہ ہل ضلع ننکانہ صاحب سے ہے۔وہ اردو ادب کی طالبہ ہیں اور جدید ادب بالخصوص فکشن ( ناول اور افسانہ) پر بھرپور نظر رکھتی ہیں۔جدید ادب سے ان کا بالواسطہ تعلق ہے۔مختلف اردو اخبارات میں کالم اور افسانے بھی لکھتی ہیں۔انہیں شعر کہنے میں بھی دلچسپی ہے۔