حفیظ ساحل

حفیظ ساحل

نام: حفیظ ساحلؔ
پیدائیش: ۱۔۱ ۱۹۹۷
تعلیم: ایم اے اردو
افسانہ، ناول، کالم، مضامین مختلف دو تین اخبار میں مضامین شائع ہوئے ہیں اور ناول۔۔۔اور۔۔۔افسانہ دونوں جاری و ساری ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد پایہ تکمیل کو پہچیں گے۔ آپ جیسے رہنما اگر ہمیں ملتے رہے تو اپنا نام ضرور روشن ہوگا۔ شکریہ