Advertisement
یہ نصاب اردو میں بہترین اقوال زرین کے متعلق ہے۔اس کورس میں ہم اردو کے بہترین ادیبوں کی اچھی اچھی باتوں کو پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمارا یہ کورس آپ کو بہت پسند آئے گا۔برائے مہربانی اس سے استفادہ حاصل کرکے ہمیں اپنے تاثرات سے آگاہ کیجئے گا۔
Advertisement