مرزا غالب کی شاعری

یہ کورس مرزا غالب کی شاعری کے متعلق ہے۔ اس باب میں ہم مرزا غالب کی مشہور غزلوں کی تشریح، غالب کی مشہور دو لائن کی شاعری اور کچھ مشہور زمانہ اشعار پیش کر رہے ہیں۔ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ضرور اس ([email protected]) میل پر آگاہ کریں۔

مرزا غالبؔ کی غزلیں مع تشریح

مرزا غالبؔ کی دو لائن کی شاعری

مرزا غالبؔ کے مشہور اشعار