محمد زبیر

محمد زبیر

میرا نام محمد زبیر ہے۔میں کوٹ مٹھن ضلع راجن پور کا رہاشی ہوں۔میرے والد صاحب دبئی میں کام کرتے ہیں۔ہم چار بہن بھائی ہیں۔بڑے بھائی BZU میں ہوتے ہیں، بی ایس میتھ کر رہے ہیں۔ دوسرے نمبر پر میں ہوں، غازی یونی ورسٹی میں بی ایس اردو کررہا ہوں۔مجھے شعر و شاعری میں خاصی دلچسپی ہے جس کی وجہ سے میں نے اُردو میں داخلہ لیا۔ دلچسپی کے ساتھ میں اُردو افسانے،کالم،شعراور غزلیں لکھتا ہوں۔ان چیزوں کو سیکھنے کا اور خود سے لکھنے کا شوق ہے۔