NTA Net Urdu Unit 9 | ادبی دبستان، تحریکات و رجحانات

یہ کورس یو-جی-سی نیٹ اردو کا امتحان دینے والے طلبا وطالبات کے لئے ہے۔ اس میں آپ نیٹ سلیبس کے مطابق یونٹ 9 میں درج 13 مضامین، جن میں کچھ ادبی دبستان ، ادارے اور تحریکات و رجحانات وغیرہ شامل ہیں، پر مفصل نوٹس پڑھیں گے۔ اس یونٹ کے تمام نوٹس پڑھنے کے لئے اور کورس میں شمولیت حاصل کرنے کے لئے آپ کو اس کورس کی فیس ادا کرنا ادا کرنا ہو گی جو کہ پانچ سو روپے ہے۔ کورس کی فیس ادا کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا اس نمبر (917006541695+)کے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔