اردو میں تصوف کا بیان

تصوف کی ابتدا ایک تحریک کے طور پر ہوئی تھی۔ عہد بنی امیہ میں جب دولت کی فراوانی ہوئی اسی کے ساتھ اقتدار کے لئے کشمکش شروع ہوئی تو بہت سے نیک دل ایسے تھے جنہوں نے شعوری طور پر خود کو معرکہ آرائی سے بالکل الگ کرلیا اور ذکر و فکر اور عبادات میں یکسوئی کے ساتھ لگ گئے۔ اس طرح تصوف کا پودا لگا اور تصوف کا ارتقاء شروع ہوا۔ اس کورس میں ہم جموں یونیورسٹی کے ایم-اے اردو سلیبس کے مطابق تصوف کے نوٹس پیش کر رہے ہیں جن کے لکھنے والے شعبۂ اردو بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ملک ہیں۔ نیچے دیے گئے اسباق پر کلک کر کے آپ انکی تفاصیل پڑھ سکتے ہیں۔

Unit 1

Unit 2

Unit 3

Unit 4