محترم قارئین آپ کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ 2017 میں شروع کی گئی اردو نوٹس ڈاٹ کام(www.urdunotes.com) روز بروز ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اور اب تک اردو ادب کے طلباء کے لئے بہت سا کام اس ویب سائٹ پر کیا جا چکا ہے۔ محترم قارئین آپ کو یہ جان کر حیرانگی کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہو گی کہ اس ویب سائٹ کے مالک خود اردو کے ایک طالبِ علم ہیں، جو اپنی تعلیمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ اس ویب سائٹ پر خود بھی کام کر رہے ہیں اور اپنی جیب خرچ کو استعمال میں لاتے ہوئے Content Writers سے کام بھی کروا رہے ہیں۔

اب جبکہ اس پر سائٹ پر کام کرنے والی پانچ افراد کی ایک ٹیم موجود ہے اور ہمارا یہ مصمم ارادہ ہے کہ اردو زبان و ادب کے طالب علموں کو انٹرنیٹ پر آنے والی دشواریوں اور پریشانیوں کو سامنے رکھ کر کام کرنا ہے۔ اس ویب سائٹ کا عین مقصد ہی اردو زبان و ادب کو انٹرنیٹ کی دنیا میں عروج و ترقی دینا ہے۔ لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اردو زبان و ادب کی ترقی و عروج کی خاطر ہماری کچھ مالی مدد کریں۔ ہمیں Paytm کے ذریعے رقم بھیجنے کے لیے اس نمبر 7006541695 پر بھیجیں۔ آپ Payoneer کے ذریعے بھی رقم بھیج سکتے ہیں۔ ہماری Payoneer کی ای میل ہے۔ [email protected] شکریہ۔