Hami Meaning In Urdu | حامی

🌾ہامی اور حامی میں فرق🌾

"ہامی” اردو کا لفظ ہے۔
ہامی۔۔۔ہامی بھرنا: "ہامی بھرنا” کے معنی ہیں: اقرار کرنا ، ہاں کرنا۔

"حامی” عربی کا لفظ ہے۔
"حامی” کے معنی ہیں : محافظ، مددگار،

written by kashif

Close