دعوت نامہ لکھیے

جناب محترم!

بتاریخ 17، اپریل 2018ء، بروز جمعہ شام 6 بجے

بتقریب نکاح عزیزی شہزاد احمد خان محفل احباب منعقد ہوگی۔استدعا ہے کہ بندہ کے گھر پر تشریف فرما کر حاضرین مجلس کو محظوظ اور داعی حقیر کو ممنون فرمائیں۔

کراچی پاکستان
الداعی:- عبدالعزیز خان
مورخہ 19 اپریل 2018

Close