Isha Ki Namaz Ki Niyat In Urdu / Arabic | عشاء کی نماز

عشاء کی نماز میں کل 17 رکعات ہوتی ہیں جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

چار سنتیں (4) جو کہ غیر مؤکدہ ہیں
چار فرض (4)
دو سنتیں (2)
دو نفل(2)
تین وتر (3)
دو نفل (2)

عشاء کی چار سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاکﷺ کی وقت نماز عشاء منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى اربع ركعات صلاة العشاء سنة رسول الله متوجها الى جهة الكعبة الشريفه. الله اكبر

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salatil Isha’i Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

عشاء کی چار فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز فرض، فرض اللہ تعالی کے وقت نماز عشاء منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى اربع ركعات صلاة العشاء فرض الله تعالى متوجها إلى جهة الكعبة الشريفة. الله اكبر

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salatil Isha’i Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

عشاء کی دو سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاکﷺ کی وقت نماز عشاء منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ الله اكبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى ركعتي صلاة العشاء سنة رسول الله متوجها الى جهة الكعبة الشريفه. الله اكبر

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatil Isha’i Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

دو نفلوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز نفل، نفل بندگی اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ الله اكبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى ركعتي صلاة النفل متوجها إلى جهة الكعبة الشريفة. الله اكبر

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatin Naf’li Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

Close