Back to: Urdu Muhavare Collection
محاورے | معانی | جملے |
---|---|---|
غضب ڈھانا۔ | بہت ظلم کرنا۔ | حکومت نے تو ٹیکس بڑھا کر غضب ڈھا دیا ہے۔ |
غم غلط کرنا۔ | دل بہلانا۔ | اب تو غم غلط کرنے کے لئے بھی کچھ نہ رہا۔ |
غبار نکالنا۔ | دل کی بھڑاس نکالنا۔ | جی بھر کر غبار نکال لو پھر یہ وقت نہ آئے۔ |
غنیمت سمجھنا۔ | فائدہ اٹھانا۔ | اس موقع کو غنیمت سمجھو اور ملازمت کی پیشکش قبول کر لو۔ |