اردو گنتی کی مشق

0
  • کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
  • سبق نمبر:27
  • سبق کا نام: گنتی

ایک 1 ۱ ، دو 2۲ ، تین 3۳ ، چار 4 ۴ ، پانچ 5 ۵ ، چھے 6 ۶ ، سات 7 ۷ ، آٹھ 8 ۸ ، نو 9۹ ، دس 10 ۱۰ ، گیارہ 11 ۱۱ ، بارہ 12 ۱۲ ، تیرہ 13 ، ۱۳ ، چودہ 14 ۱۴ ، پندرہ 15 ۱۵ ، سولہ 16 ۱۶ ، سترہ 17 ۱۷ ، اٹھارہ 18 ۱۸ ، انیس 19 ۱۹ ، بیس 20 ۲۰ ، اکیس 21 ۲۱ ، بائیس 22 ۲۲ ، تیئس 23 ۲۳ ، چوبیس 24 ۲۴ ، پچیس 25 ۲۵۔

مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔

پانچ ، گیارہ ، اٹھارہ ،بائیس ، پچیس۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں کو ہندسوں میں لکھوائیے۔

چار 4 ، آٹھ 8 ،
دس 10 ، تیرہ 13
بیس 20 ، تیئس 23

نیچے دیے ہوئے ہندسوں کو لفظوں میں لکھوائیے۔

۳ تین
۱۶ سولہ
۶ چھے
۱۹ انیس
۲۱ اکیس
۲۴ چوبیس

خالی جگہوں کو بھروائیے۔

  • ایک دو تین
  • آٹھ نو دس
  • بارہ تیرہ چودہ
  • اُنیس بیس اکیس

نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف کی تعداد ہندسوں میں لکھوائیے۔

  • ایک 3 دو 2
  • اٹھارہ 5 پندرہ 5
  • بارہ 4 چوبیس 5

الف اور ب کے تحت دیے گئے ہندسوں کو ملائیے۔

الف ب
۲ 8 ( ۸)
۱۵ 3 (۳)
۸ 2 ( ۲)
۳ 19 (۱۹)
۱۴ 15 ( ۱۵)
۶ 17 ( ۱۷)
۱۷ 14 ( ۱۴)
۱۹ 6 (6)

نیچے دیے ہوئے ہندسوں کو تصویروں کی تعداد سے ملائیے۔

🥄🥄 ۲
🪴🪴🪴 ۳
🖊️🖊️🖊️🖊️🖊️ ۵
🌴 ۱
🕣🕗🕞🕓 ۴
🪶🪶🪶🪶🪶🪶🪶 ۷
🛌🛌🛌🛌🛌🛌🛌🛌🛌🛌 ۱۰
⚽⚽⚽⚽⚽⚽⚽⚽ ۸
✏️✏️✏️✏️✏️✏️✏️✏️✏️ ۹
🚗🚗🚗🚗🚗🚗 ۶