اچھا ہو یا برا نہیں کرتا
میں کسی سے دغا نہیں کرتا

چوٹ کھانا مرا مقدر تھا
اس لئے میں گلہ نہیں کرتا