بلاغت کی مختصر تعریف

0

اس سے مراد پہنچنا، اثر آفرینی اور کلام کا سریع الفہم ہونا ہے۔ بلاغت ہر وہ ذریعہ ہے جس سے ہم اپنے معنی کو خوبصورت انداز میں فصاحت کے ساتھ سامع تک پہنچاتے ہیں اور سامع کے دل میں وہی اثر پیدا کرتے ہیں جیسا کہ ہمارے دل میں ہوتا ہے۔