Advertisement
مورخہ: ۱۳/جون/۲۰۲۱

میرے پیارے دوست، عبیر جان!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بعد سلام و آداب معلوم ہو کہ 23 جلائی کو ہمارے بھائی انس کی سالگرہ پر ایک خاص پروگرام رکھا ہے۔ جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ہمارے شہر کے ڈپٹی کلکٹر بھی شرکت کریں گے۔
ہماری خواہش ہے کہ تم اس تقریب میں شرکت فرماں کر ہماری خوشیوں میں اضافہ کا باعث بنو۔
تمہارا دوست
محمد طاہر حسین
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Advertisement