Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
Advertisement
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
- سبق نمبر:02
- سبق کا نام: ب ،پ ،ت ،ٹ ،ث
ب = | بستہ ، بکری |
پ = | پتنگ ، پنکھا |
ت = | تالا ، تتلی |
ٹ = | ٹماٹر ، ٹیلیویژن |
ث = | ثمر ، ثمر |
با = | بابا ، بات ، باٹ |
پا = | پاپا ، پات |
تا = | تاب ، تاپ |
ٹا = | ٹاٹا ، ٹاٹ |
ثا = | ثابت ، ثبوت |
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ب ، پ ،ت ،ٹ ،ث
Advertisement
نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
- ٹوپی = ٹ ، بندر = ب
- پاؤں = پ ، تارے = ت
ان لفظوں کو پڑھوائیے۔
آپا ، آٹا ، بابا ، پاپا ، بات ، تاپ ، ٹاٹ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
با با ، بات ، آپ ، آٹا۔
نیچے دی ہوئی تصویروں میں ‘ب’ اور ‘ ث’ چھپے ہوئے پیں۔ان حروف کو تلاش کراکے لکھوائیے۔
ث : ثابت ، ب : بچہ
Advertisement