Back to: NCERT Class 9th Urdu Book Solutions | Chapter Wise Notes 2022-23
Advertisement
تشطیر لفظ شطر سے بنا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کو دو حصوں میں بانٹنا۔ اصطلاحاً کسی شعر کے درمیان دو مصرعوں کا اضافہ تشطیر کہلاتا ہے۔ مثلا غالب کا شعر ہے :
Advertisement
موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی |
ان کے نیچے دو اور مصر کے لگانے سے تشطیر وجود میں آئی۔
موت کا ایک دن معین ہے کس لیے پھر یہ مجھ کو الجھن ہے |
موت بے وقت گر نہیں آتی نیند کیوں رات بھر نہیں آتی |
تشطیر میں جو دو زائد مصرعے لگائے گئے ہیں ان میں پہلا مصرع شعر کے پہلے مصرعے سے اور دوسرا مصرعہ شعر کے دوسرے مصرعے کا ہم قافیہ ہے۔