Advertisement
Advertisement

یہ روحانیت کی اصطلاح ہے۔ فرد کے روحانی تجربے کو تصوف کہتے ہیں۔ تصوف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صاحبِ حال کے تجربے میں آتا ہے۔ یہ فرد کی مکمل تنہائی کا تجربہ ہے جو ناقابل بیان ہے یعنی اس تجربے کا ابلاغ نہیں ہو سکتا کیونکہ ابلاغ عمرانی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement