تقریظ کی مختصر تعریف

0

تقریظ کی مختصر تعریف

کسی ادب پارے کے بارے میں تبصرہ کرنا۔ عکاظ کے مقام پر ایک میلہ لگتا تھا جہاں ایک شعری نشست منعقد کی جاتی تھی۔ صدر محفل کسی ایک قصیدے کو دوسرے پر برتری دے کر اس کی خوبیوں اور محاسن پر ایک بلیغ تقریر کرتا تھا اسے تقریظ کہتے تھے۔