تلمیح کی مختصر تعریف

0

تلمیح کی اصطلاح علم بدیع کے حصے میں آئی ہے۔ کلام میں کوئی ایسا لفظ یا مرکب استعمال کرنا جو کسی تاریخی مذہبی یا معاشرے، واقعے یا کہانی کی طرف اشارہ کرے تلمیح ہے۔