Back to: اِندرؔ سرازی
Advertisement
Advertisement
جب بھی پہلا عشق کروں گا رادھے جیسا عشق کروں گا پہلے دھوکا دوں گا سب کو پھِر میں سچا عشق کروں گا خود کو دھوکا دوں بھی گر میں رب سے سچا عشق کروں گا ساری دُنیا یاد رکھے گی اک دن ایسا عشق کروں گا کہ لیلیٰ مجنؔوں جیسا اِندرؔ میں بھی سچا عشق کروں گا |
Advertisement
Advertisement