Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:22
- سبق کا نام: جھ ، چھ
جھ = | جھنڈا ، جھرنا۔ |
چھ = | چھتری ، چھڑی۔ |
جھالر ، جھولا ، مجھے ، سمجھنا ، سوجھ ، بوجھ
چھت ، چھپکلی ، مچھلی ، کچھوا ، مگر مچھ ، ریچھ۔
جملوں میں استعمال
- بچوں کو جھولا جھولنا اچھا لگتا ہے۔
- یہ جھیل چھوٹی ہے۔
- ریچھ ایک خونخوار جانور ہے۔
- ہمیں سوجھ بوجھ سے کام لینا چاہیے۔
- چھت ٹپک رہی ہے۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
جھ ، چھ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
جھرنا ، سمجھنا ، مجھے ، چھت ، مچھلی ، ریچھ۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
جھیل = | جھ + ی + ل |
جھولا = | جھ + و + ل +ا |
کچھوا = | ک + چھ +و +ا |
چھینک= | چھ +ی +ن +ک |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے پہلے حرف پر صحیح کا نشان لگائیے اور سامنے لکھوائیے۔
چھتری= جھ ، پھ ، بھ ، چھ ✅= چھ
جھاڑی= پھ، بھ ، جھ ✅، چھ = جھ
ان لفظوں کو پڑھوائیے۔
جھلسنا ، چھلاوا ، چھاپ چھوڑنا ، چھاگل ، چھجا ، چھان پھٹک ، جھانجھن ، چھما چھم ، جھگی جھونپڑی ،