محاورےمعانیجملے
ہاتھ بٹانامدد کرنا۔بھائی شادی کا موقع ہے تمہیں میرے صاحب کا ہاتھ بٹانا چاہیے۔
ہاتھ دھوناناامید ہونا۔میں اس سے ہاتھ دھو چکا ہوں۔مرد کی کوئی امید نہیں ہے۔
ہاتھ پاؤں مارناکوشش کرنا۔ہاتھ پاؤں مارتے رہو شاید کامیابی نصیب ہو جائے۔
ہاتھ دھو کر پیچھے پڑناپیچھے نہ چھوڑنا۔میں ہاتھ دھو کر بدمعاش کے پیچھے پڑ گیا ہوں اسے گاؤں سے نکال کر ہی دم لوں گا۔
ہاتھ پھیلانابھیک مانگنا۔خدا کسی کو اس قدر محتاج نہ کرے کہ ہاتھ پھیلانے تک نوبت آئے۔
ہاتھ رنگنابہت نفع اٹھانا اور روپیہ کمانا۔پچھلی جنگ میں تاجروں نے خوب ہاتھ رنگے۔
ہوا سے باتیں کرنانہایت تیز دوڑنا۔جوں ہی میں نے چابک لگائیں لگائی میرا گھوڑا ہوا سے باتیں کرنے لگا۔
ہاتھوں کے طوطے اڑ جاناگھبرانا۔ہوائی جہاز کے حادثے کی خبر سن کر ہمارے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئی۔
ہوائیں گرہ لگاناناممکن کام کرنا۔میاں ہوائیں گرہ لگانا فضول ہے ذرا ہوش سے کام لو۔
ہوا باندھناسیکھ بٹھانا۔اپنے حق میں فضا پیدا کرنا۔ اس نے ہوا باندھ کر انتخاب جیت لیا۔