محاورےمعانیجملے
یاری اٹھانادوستی اٹھ جانا۔جب ہماری یاری اٹھ گئی تو اب شکوہ شکایت سے کیا ہوگا!
ید طولی حاصل ہوناکمال حاصل ہونا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو تیراکی میں یدطولی حاصل ہے۔
Advertisements