Advertisement

یہ تنقید شعر کی اصطلاح ہے۔ جو خارجی واردات لوازمات اور متعلقات میں رہ کر شاعری کرے وہ خارجیت پسند ہوتا ہے۔ خارجیت پسند شاعر زندگی کی بیرونی سطح دیکھتا ہے۔

Advertisement