رعایت لفظی کی مختصر تعریف

0

رعایت لفظی شاعری و نثری اصطلاح ہے۔ لفظوں کی مناسبت سے ایک ایسی دلچسپ اور مضحکہ خیز صورت حال کو سطح پر لانا جو پہلے نظروں سے غائب تھی مثلاً اے بی اور بی اے میں تجنیسی ربط ہے۔