Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت۔
- سبق نمبر:06
- سبق کا نام: ر ، ڑ ، ز ، ژ
ر = | ریل گاڑی ، رکشا |
ڑ = | ڑ سے کوئی حرف شروع نہیں ہوتا یہ حرف کے درمیان میں آتا ہے۔ جیسے پہاڑ۔ |
ز = | زیبرا ، زینا |
ژ = | ژراف ، ژالہ باری |
مزید الفاظ
- راج ، راجا ، تارا ، جاڑا ، بازی ، تار ، پار ، باڑ ، تاڑ ، ناز ، چار
- حوٗر ، دوٗر ، دوٗری ، چوٗڑی
- جوڑ ، ڈور ، جوڑی ، ڈوری ، روز ، زور ، اَور ، دَوڑ ، دَوڑنا۔
- پیٖر ، تیٖر ، ریٖت
- بیر ، تیز ، پیڑ ، ریت
- پَیر ، تَیر ، خَیر
- راج تیٖن نان دے دو۔
- تارا چار چوٗڑی دو۔
- راجا تیز دوڑو۔
- دو جوٗڑی جوتا دو۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ر ، ڑ ، ز ، ژ۔
ان لفظوں کر لکھوائیے۔
راجا ، خَیر ، ناز ، دوڑنا ، دوٗری۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں میں “ر ” گروپ ( ر ، ڑ ، ز ،ژ) کا کون سا حرف استعمال ہوا ہے ، شناخت کرائیے اور لکھوائیے۔
راج = | ر |
پیڑ = | ڑ |
تاڑ = | ڑ |
تیز = | ز |
ناز = | ز |
بیر = | ر |
نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
راکٹ | = ر |
زنجیر | = ز |
ریل | = ر |
ژراف | = ژ |