شاہین پروین کی نظم

0
زمانہ دوست ہوجاے تو بہت موحتاط حوجانا۔
کہ اس کا رنگ بد لنے میں زرا سی دیر لگتی ہے
کوئی جب خواب دیکھو تو اسے فورن بھولا دینا
کی نیند ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آ ہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہے جن کو موحبّت راس آجاے
کسی کو راہ بد لنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے