Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:10
- سبق کا نام: ص ، ض
ص : | صابن ، صراحی۔ |
ض : | ضعیف ، ضعیفہ۔ |
صابر ، صبا ، صبح ، صحن ، صبر ، صدق ، صورت ، نصیب ، تصویر ، حصار ، خاص۔
ضد ، ضرورت ، ضیا ، حاضر ، حضرت ، راضی ، رضا ، حوض۔
جملوں میں استعمال۔
- حضر آداب۔
- حوض خاص سے ناصر آیا۔
- رضا صحیح بات بتانا۔
- صدر بازار ضرور جانا۔
- نصیب اپنا اپنا۔
- با ادب با نصیب ، بے ادب بے نصیب۔
- صدر بازار صاحب آباد۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ص ، ض۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
ضد ، صبح ، صبر ، نصیب ، حضرت۔
نیچے دی ہوئی تصویروں کو دیکھ کر صحیح حرف سے لفظ مکمل کروائیے اور لکھیے۔
س + ورج = | سورج |
ص + اب ن= | صابن |
ص + ر اح ی= | صراحی |
ح و +ض= | حوض |
صحیح حرف کی مدد سے لفظ مکمل کروائیے اور سامنے لکھیے۔
ب+ س = | بس |
ص + د + ر= | صدر |
ص + ب+ ر = | صبر |
ح+ ا + ض +ر = | حاضر |
ح + ض + ر+ت = | حضرت |
حصہ ‘الف’ اور ‘ب’ کے تحت دیے ہوئے ادھورے لفظوں کو صحیح طور سے جوڑ کے مکمل کرائیے۔
الف | ب |
صد | صدا |
حو | حوض |
خا | خاص |
صا | صابر |
حضر | حضرت |