Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
- سبق نمبر:11
- سبق کا نام: ط ، ظ
ط : | طوطا ، طاق۔ |
ظ : | ظروف ، ظروف۔ |
مزید الفاظ
طبیب ، طرح ، طرز ،طور ، طیش ،وطن ، سطر ،خطا ، خطاب ، خاطر ، خبط ، خط ، شرط ، ضبط ، خطوط ، ناظر ، نظر ،نظیر ، انتظار۔
جملوں میں استعمال۔
وطن سے خط آیا۔ |
سورج نظر آیا۔ |
خطا سے بچو۔ناظر دوڑو طوطا آیا۔ |
ناظر دوڑو طوطا آیا۔ |
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ط ، ظ۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
طیش ، خطوط ، نظر ، نظیر ، طوطا۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ لکھوائیے۔
طرز = | ط+ ر + ز |
ضبط = | ض + ب +ط |
ناظر = | ن + ا +ظ + ر |
خطاب = | خ+ ط + ا + ب |
طبیب = | ط + ب +ی +ب |
بریکٹ میں دیے گئے صحیح حرف کیا مدد سے لفظ مکمل کرائیے اور اسے سامنے لکھوائیے۔
خ+ ط = | خط |
ح+ا+ض+ر = | حاضر |
ن+ا+ظ+ر = | ناظر |
خ+ ا +ط+ر = | خاطر |
ا+ ن+ت+ ظ+ا+ر = | انتظار |
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر خصوصی توجہ دلائیے اور ان کا فرق بتائیے۔
صدا | سدا |
صورت | سورت |
نظر | نذر |
نظیر | نذیر |
Related