Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
Advertisement
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
- سبق نمبر:11
- سبق کا نام: ط ، ظ
ط = | طبلہ ، طاق |
ظ = | ظروف |
- طَرح ، خَطا ، خاطِر ، نا ظِر ، نَظَر ، خِطاب ، خَط ، شَرط۔
- نا ظِر خَط دو۔
- بُری نَظَر سے بَچو۔
- واحِد اِس طَرح دَوڑو۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ط ، ظ
Advertisement
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
طرح ، خط ، نظر ، شرط ، خاطر۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
خط | = خ + ط |
طرح | = ط + ر + ح |
خطا | = خ + ط + ا |
ناظر | = ن + ا + ظ + ر |
خطاب | = خ + ط + ا + ب |
بریکٹ میں دیے ہوئے صحیح حروف کی مدد سے لفظ مکمل کروائیے اور سامنے لکھوائیے۔
خ + ط = | خط ( ت ، ط ) |
ن + ظ + ر = | نظر ( ض ، ز ،ظ ) |
ن + ا + ظ + ر = | ناظر ( ض ،ذ ، ز ظ ) |
ش + ر + ط = | شرط ( ط ، ت) |