Back to: ادبی اصطلاحات کے نوٹس
Advertisement
معنی آفرینی الفاظ اور مجموعی بات کے معنوں سے کھیلنے کا نام ہے۔ اگر کلام پڑھنے کے بعد آپ یہ محسوس کریں کہ یہاں متعدد معنی پوشیدہ ہیں، یا یہ کہ جو پہلی بار معنی ذہن میں آئے بات دراصل اُن سے مختلف ہے، یا یہ کہ کچھ تراکیب اُن میں شامل الفاظ کے معنوں سے کھیل رہی ہیں، تو کلام میں معنی آفرینی کا وصف موجود ہے۔
Advertisement
تحریر | محمد ذیشان اکرم |