ن، ی، ے سے بننے والے الفاظ

0

کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت
سبق نمبر:03
سبق کا نام: ن، ی، ے

ن = نل ، ناک۔
ی / ے = یکہ ، یاک۔

مزید الفاظ

ن = نانا ،ناپ ، بانا ، پانا ، تانا ، آن ، نان ، پان، بیٖن ، تیٖن ، پیٖنا ، بے بی ، بیٹی ، بیٹا
ی / ے = آتے ، پاپے، پَین ، نَین ،آیا ، تایا ، پایا

مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔

ن ، ی ، ے

ان لفظوں کو پڑھوائیے۔

پانی پیٖنا ، تیٖن پان ، نانا نانی ، بیٹا بیٹی ، بابا آنا۔

ان لفظوں کو لکھوائیے۔

آن ، ناپ ، بین ، بے بی ، پایا۔

نقطوں کی مدد سے لفظ بنوائیے۔

  • نانا، تانا ، پایا، تایا
  • بان، نان، تان ،پان
  • بات ، ٹاٹ، تاپ، ناپ
  • پانی ، نانی

حروف کا کھیل مثال کے مطابق لفظ بنوائیے اور لکھوائیے۔

مثال : ب + ا + ت = بات
ت + ا + ن = تان
ٹ + ا + ٹ = ٹاٹ
ب + ا + ٹ = باٹ
ت + ا + پ = تاپ
ن + ا +ن = نان
پ + ا + ن = پان
ن + ا + پ = ناپ