Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
- سبق نمبر:03
- سبق کا نام: ن، ی ،ے
ن = | ندی ، نل |
ی / ے = | یکا ، یو یو |
ن = | ناپ ، ناتا ،نانا، آنا ، بانا ، پانا ، تانا ، آن ، بان ، تان ، پان ،نان۔ |
ی = | بیٖن ، پیٖن ، تیٖن ، ٹیٖن ،پیٖنا ، بے بی ، بیٹی ،بیٹا ، آتے ،آنے ،پاپے ، بیٹے ، بَین ، پیَن ، نَین۔ |
ے = | آیے ،جائیے، کھائیے۔ |
مشق:
ان لفظوں کو پڑھوائیے:
پانی پینا ، تین پان ، نانا نانی ، بیٹا بیٹی ، بےبی آنا ، بیٹا بیٹی آنا۔
ان لفظوں کو لکھوائیے:
آن ، ناپ ،بین ،بےبی ، پانا۔
نقطوں کی مدد سے لفظ بنوائیے:
بابا ،پانا ، نانا ، بانا۔
بان ، نان ، تان ،ٹان۔
باپ ،تاپ ، باب ، بات۔
بانی ،نانی۔
حروف کا کھیل: مثال کے مطابق لفظ بنوائیے اور لکھوائیے:
مثال : ب + ا + ت = | بات |
ن +ا + ن = | نان |
پ+ا+ ن = | پان |
ب+ا+ٹ = | باٹ |
ت+ ا +پ = | تاپ |
ن+ ا + پ = | ناپ |
ٹ+ا +ٹ = | ٹاٹ |
ت+ ا +ن = | تان |