Back to: نازنین پروین کے نوٹس
Advertisement
Advertisement
آزادی ملی لیکن بہت سی مشکلات کا سامنا پڑا۔ فیض نے دوسری جنگ عظیم اور آزادی سے پہلے ماحول اور آزادی کے بعد کے اثرات سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ صبح آزادی ان کی ایسی ہی نظموں میں سے ہی ہے۔یہ وہ صبح نہیں ہے جس کا انتظار کیا جارہا تھا۔غم نے نئی شکل اختیار کرلی لیکن یہ غم بھی نہیں رہے گا۔ کہیں نہ کہیں منزل ضرور ملے گی۔سکون دل کی صبح ضرور آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement