Advertisement

ایسی نظم جس میں شاعر اپنے محبوب کی بےوفائی تغافل اور رقیب کے ساتھ اس کے تعلق کی شکایت کرتا ہے اور ساتھ ہی کسی اور محبوب کے ساتھ واسطہ ظاہر کر کے اسے دھمکاتا ہے۔

Advertisement