Advertisement
مسلم گلس ہوسٹل، گنگاپور سیٹی
مورخہ ۱۰/ مئی/ ۲۰۲۱

بخدمت جناب والد صاحب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بعد سلام و آداب کے معلوم ہو کہ میں یہاں خیریت سے ہوں، آپ کا بھیجا ہوا خط ملا پڑھ کر گھر کے حالات سے آگاہی ہوئی۔
ضروری تحریر یہ ہے کہ میرے پاس پاکٹ خرچ ختم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مجھے روزمرہ کے مصارف میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ میرے لیے جتنی جلدی ہو سکے، منی آرڈر کر دیں۔
والدہ کی خدمت میں سلام عرض ہے، چھوٹے بہنوں بھائیوں کو دعا پیار۔
آپ کی بیٹی
ارمش علی خان
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Advertisement