Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
- سبق نمبر:24
- سبق کا نام: کھ ، گھ
کھ = | کھانا ، کھلا۔ |
گھ = | گھر ، گھوڑا۔ |
کھانا ، کھیل ، پنکھا ، لکھنؤ ، دکھ ، سکھ ۔
گھاس ، گھڑیال ، کنگھا ، سنگھار ، باگھ ، میگھ ۔
جملوں میں استعمال
- گھر جائیے کھانا کھائیے۔
- جنگل میں باگھ گھوم رہا ہے۔
- اسکول کی گھنٹی بجی اور بچے کھیل کے میدان میں آئے۔
- لکھنؤ اترپردیش کی راجدھانی ہے۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
کھ ، گھ ۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
کھلاڑی ،مکھن ، گھڑیاں ، جمگھٹ۔
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
م+ ے + گھ = | میگھ |
کھ +ی +ر + ا = | کھیرا |
پ + ن + کھ +ا = | پنکھا |
گھ + ن + گھ +ر + و = | گھنگھرو |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے پہلے حرف پر صحیح کا نشان بنوائیے اور اسے سامنے لکھوائیے۔
کِھلونا = دھ ، کھ ✅، گھ، ڈھ = کھ
گَھنٹی = بھ ، ٹھ ، گھ✅، کھ= گھ
لفظوں کی مدد سے خالی خانوں میں صحیح حرف لکھوائیے۔
ریڑھ | = ر+ی + ڑھ |
بچھڑا | = ب+ چھ +ڑ +ا |
گانٹھ | = گ+ا +ن +ٹھ |
میتھی | = م+ی+ تھ +ی |
نڈھال | = ن +ڈھ + ا+ل |
لبھانا | = ل+ بھ +ا + ن +ا |
جھانجھن | = جھ +ا + ن +جھ + ن |
گھونگھٹ | = گھ +و + ن + گھ +ٹ |
پھپھوندی | = پھ +پھ +و + ن + د +ی |
لدھیانہ | = ل+ دھ +ی +ا +ن+ہ |
بوکھلاہٹ | = ب+و +کھ +ل+ ا +ہ +ٹ |